- تعداد مدرسین : 14 .
- تعداد ملازمین : 2
- تعدادِ سفراء: .3
- د اخلہ شدہ مجموعی تعداد طلبہ وطالبات : (2024-2025) : .242
- بیرونی طلبہ یعنی دارالاقامہ (ہوسٹل) میں مقیم دا خلہ شدہ طلبہ کی تعداد : .208
- غیر مقیم طلبہ وطالبات کی تعداد: 34 ۔
- بہبود ایجوکیشنل پبلک اسکول کے طلبہ وطالبات کی تعداد : 101۔
- سالانہ کل صرفہ مع تعمیرات (24-2023ء) : 36,76,330.00. ۔
- کل آمد: (2023- 24) : 36,60,960.00. ۔
- بینک امانت ۳۱/ مارچ ۲۰۲۴ء : 8630۔
- قرض بذمہ مدرسہ: 24,000. / ہزارروپے۔
- تخمینہ سالانہ بجٹ علاوہ تعمیرات:(25-2024ء) : 38/ لاکھ روپے تقریباً۔
- معیارِ تعلیم: درجاتِ حفظ وناظرہ، تجوید، درجۂ فارسی، درجۂ اطفال اور درجات دینیات اول تا پنجم مع علوم عصریہ۔
- دینی تعلیم کے ساتھ عصری تعلیم کا معقول انتظام: از کلاس نرسری تا کلاس آٹھ،(بہبود ایجوکیشنل پبلک اسکول کے ذریعہ)۔
تعلیم وتربیت کے لیے ماہر فن، با صلاحیت اساتذہ کی خدمات حاصل ہیں۔
والسلام
(مفتی) توقیر عالم قاسمی
بانی ومہتمم : مدرسہ سراج العلوم انورگنج، اورا، نندنیاں، پورنیہ، بہار۔
۶/جولائی ۲۰۲۴ء