اپیل و گذارش: تمام قوم وملت کے درد مند اہلِ خیرحضرات سے گذارش ہے کہ اس دینی ادارے کا بھرپور مالی تعاون فرمائیں اور اپنی زکاۃ ، عطیات اور صدقات وخیرات وغیرہ کی رقوم سے امداد فرماکر عند اللہ مأجور ہوں۔ہم آپ کا ممنون ومشکور ہوں گے۔ اللہ تعالی آپ حضرات کو بہترین اجر اور بدلہ عطا فرمائے۔ آمین
اِنَّ اللہَ لاَ یُضِیْعُ اَجْرَ الْمُحْسِنِیْنَ
تفصیلات حسب ذیل ہیں:


تشکروامتنان: ہم ان تمام معاونین، مخلصین، محبین ،قوم و ملت کے بہی خواہوں اور اہلِ خیر حضرات کا صمیم قلب سے شکریہ اداکرتے ہیں جنہوں نے اپنی زکاۃ، صدقات و خیرات اور عطیات وغیرہ کے ذریعہ ہمارے مدرسے کا تعاون فرمایا اور اس کی ضرورتوں کی طرف اپنی خصوصی توجہات کو مرکوز فرمایا۔ اللہ تعالیٰ ان حضرات کو دنیا و آخرت دونوں میں بہترین و بے مثال صلہ و بدلہ عنایت فرمائے اور ان کی جملہ دینی مساعی ٔ جمیلہ کو قبول فرمائے۔ ہم ان تمام معاونین، مخلصین، محبین ،قوم و ملت کے بہی خواہوں اور اہلِ خیر حضرات کا صمیم قلب سے شکریہ اداکرتے ہیں جنہوں نے اپنی زکاۃ، صدقات و خیرات اور عطیات وغیرہ کے ذریعہ ہمارے مدرسے کا تعاون فرمایا اور اس کی ضرورتوں کی طرف اپنی خصوصی توجہات کو مرکوز فرمایا۔ اللہ تعالیٰ ان حضرات کو دنیا و آخرت دونوں میں بہترین و بے مثال صلہ و بدلہ عنایت فرمائے اور ان کی جملہ دینی مساعی ٔ جمیلہ کو قبول فرمائے۔ آمین
آئندہ کے لیے ہم پر امید ہیں کہ ہمارے معاونین و مخلصین ضروریاتِ مدرسہ کی طرف خصوصی دھیان دیں گے۔ اور اس کے جملہ عزائم اور منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے نظرِ عنایت فرمائیں گے۔