تمام قوم وملت کے درد مند اہلِ خیرحضرات سے گذارش ہے کہ اس دینی ادارے کا بھرپور مالی تعاون فرمائیں اور اپنی زکاۃ ، عطیات اور صدقات وخیرات وغیرہ کی رقوم سے امداد فرماکر عند اللہ مأجور ہوں۔
ہم آپ کا ممنون ومشکور ہوں گے۔
اللہ تعالی آپ حضرات کو بہترین اجر اور بدلہ عطا فرمائے۔ آمین
اِنَّ اللہ لاَ یُضِیْعُ اَجْرَ الْمُحْسِنِیْنَ